Shaoor Logo
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سربراہی میں غزہ امن بورڈ کے قیام کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان، مصر، قطر، سعودی عرب، ترکی، مراکش اور انڈونیشیا سمیت اہم مسلم ممالک شامل ہیں۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔ - Shaoor Global News