Shaoor Logo
بچوں میں شوگر کا طوفان: مسئلہ صرف میٹھے مشروبات نہیں، پورا طرزِ زندگی بیمار ہے۔ ایک کروڑ بچے ذیابیطس کا شکار، کیا سرمایہ دارانہ غذائی نظام ہماری نسلوں کو بیمار کر رہا ہے؟ وزیرِ صحت کی تشویش بجا، مگر بیماری کی جڑ فاسٹ فوڈ، کیمیکل ادویات اور صارفیت پر مبنی معاشرہ ۔ شوگر سے متاثرہ لاکھوں بچے: علاج بڑھ رہا ہے، بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں۔ - Shaoor Global News