Shaoor Logo
سرمایہ دارانہ غذائی نظام کی قاتل علامت: فرنچ فرائز ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فرنچ فرائز کے ساتھ اچانک موت اور شوگر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ ناگزیر ہے۔ فاسٹ فوڈ کی صنعت ہسپتالوں اور ادویات کی صنعت کو براہ راست فائدہ دے رہی ہے ۔ - Shaoor Global News