عریاں کپڑے آزادی یا معاشرتی تباہی کا سبب بن رہے ہیں؟ فلک شبیر کی پوسٹ پر دھمال۔ گلوکار باپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو عریاں لباسی پر قانون سازی کی درخواست کر ڈالی۔ کم لباسی کو عورت کا حق سمجھنے والے لبرلز موقف دبانے کے لیے میدان میں آگئے ۔ - Shaoor Global News