ماڈریٹ مسلم - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
ماڈریٹ مسلم
28 ستمبر دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
ایونٹ (0) دن بعد ہے
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 28 ستمبر، 2025 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ لیکچر اس بیانیے کی تہہ تک جاتا ہے کہ عالمی طاقتیں ’Moderate Muslim‘ جیسے اصطلاحات کو کس مقصد کے لیے استعمال کرتی ہیں، اور یہ لیبل وقت کے ساتھ مسلم معاشروں کی فکری، سیاسی اور تہذیبی تشکیل پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔