یہ ایونٹ 11 اکتوبر، 2026 کو 02:30 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
جانیئے قصہ تخلیقِ آدم اور جنت کے امتحان میں ہمارے لیئے سبق اور دنیا کے امتحان میں ہدایات
اور کائنات میں زوروشور سے جاری اس معرکے میں ابلیس کے عزائم اور حکمتِ عملی
ہر لمحے قیامت کی طرف بڑھتی یہ دنیا، اس امت کا منصب و ذمہ داری اس تعلق سے میرے کرنے کے کام