تفصیل
جدید اخلاقیات بمقابلہ وحی کی تعلیمات
آج کے دور میں اچھا اور برا طے کرنے کا معیار کیا ہے؟
کیا انسان اپنی عقل سے خود طے کر سکتا ہے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط؟
یا ہمیں اس کے لیے اللہ کی وحی اور دینی رہنمائی کی ضرورت ہے؟
🎙 اسپیکر:
ڈاکٹر ذیشان احمد
Pro Chancellor, GU Tech
PhD, Mississippi University, USA
MBA, IBA Pakistan | CPA
منتظم: Shaoor Media Network