یہ ایونٹ 4 اکتوبر، 2026 کو 02:30 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
آج کی دنیا میں پیسہ، کامیابی اور زیادہ کمانا ہماری سوچ اور زندگی کو کیسے بدل رہا ہے؟
اس نشست میں Capitalism کو آسان انداز میں سمجھا جائے گا اور یہ بھی دیکھا جائے گا کہ اسلام اس بارے میں کیا رہنمائی دیتا ہے۔