مصنوعی ذہانت - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
مصنوعی ذہانت
21 ستمبر دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
ایونٹ (0) دن بعد ہے
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 21 ستمبر، 2025 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
مصنوعی ذہانت وہ ٹیکنالوجی ہے جو مشینوں کو انسان کی طرح سیکھنے، سمجھنے اور فیصلے کرنے کی صلاحیت دیتی ہے۔ یہ جدید دور کے ہر شعبے میں تیزی سے انقلاب برپا کر رہی ہے۔